خواجہ کی چادر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی پیر کے مزار پر چڑھائی جانے والی چادر جو عموماً منت پوری ہو جانے پر چڑھائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی پیر کے مزار پر چڑھائی جانے والی چادر جو عموماً منت پوری ہو جانے پر چڑھائی جاتی ہے۔